the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے مابین کم ازکم 40 گھنٹوں تک جاری رہنے والی جھڑپ دو جنگجوؤں کی ہلاکت پر ختم ہوگئی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق جھڑپ کے بعد سیکورٹی فورسز اور ریاستی پولیس کی جانب سے شروع کردہ کامبنگ



آپریشن بھی مکمل کرلیا گیا ہے۔جھڑپ میں جنگجوؤں کی ہلاکت کے خلاف جنوبی کشمیر کے متعدد علاقوں میں جمعہ کو مسلسل دوسرے دن بھی احتجاجی مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے مابین شدید جھڑپیں ہوئیں جن میں کئی ایک احتجاجی مظاہرین کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.